
پاکستان پیپلز پارٹی آزادی صحافت پر مکمل یقین رکھتی ہے،بلاول بھٹو
بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی آزادی صحافت پر مکمل یقین رکھتی ہے۔ اپنے ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آر آئی یو جے کی نو منتخب باڈی کو مبارکباد پیش کی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے آر آئی یو جے کے صدر طارق علی ورک ، جنرل سیکریٹری آصف بشیر چودھری ، فنانس سیکریٹری ندیم چودھری،نائب صدور بشیر







