Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چیف الیکشن کمشنر کی الیکشن کے پرامن انعقاد پرقوم کو مبارکباد

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان نے الیکشن کے پرامن انعقاد پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے عوام ، نگراں حکومتوں ، سیاسی جماعتوں کا شکریہ ادا کیا جبکہ چیف الیکشن کمشنر نے سیکیورٹی اداروں ، سول ایڈمنسٹریشن کا بھی شکریہ ادا کیا۔ سکندر سلطان نے کہا کہ ابھی ہم نےاپنی ذمہ داری کا ایک حصہ مکمل

Loading...