
ملک کے مختلف حصوں میں موبائل سروس جزوی طور پر بحال
ملک بھر میں عام انتخابات کے موقع پر معطل کی گئی موبائل فون سروس جزوی طور پر بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔ ملک کے مختلف حصوں میں موبائل سروسز جزوی طور پر بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں، جلد پورے ملک میں موبائل سروسز بحال ہو جائیں گے۔ موبائل فون سروس معطل کرنے کا فیصلہ ملک بھر میں عارضی طور پر موبائل فون سروس معطل کرنے کا فیصلہ







