کسی کو کراچی کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، گورنر سندھ
گورنر سندھ نے کہا ہے کہ کسی کو کراچی کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے نیلم کالونی کے پولنگ سٹیشن میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ خوش آئند بات ہے کہ پولنگ کا عمل پر امن طریقے سے انجام پایا، عوام نے امن ماحول میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا جبکہ
