Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انتخابات ہر قوم کا مقدر بدلنے کا اہم موقع ہے، مولابخش چانڈیو

مولابخش چانڈیو نے کہا ہےکہ انتخابات ہر قوم کا مقدر بدلنے کا اہم موقع ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج تاریخی موقع پر قوم اپنے مقدر کا فیصلہ کرنے جارہی ہے، ملک میں نیا نظام آنے کو ایسی میں کوئی غلطی نہیں کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ موبائل فون

Loading...