Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جہاں جہاں استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار ہیں سب جیتیں گے ، جہانگیر ترین

جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ جہاں جہاں استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار ہیں انشاء اللہ سب جیتیں گے۔ سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین نے لودھراں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے گھر کا پولنگ سٹیشن ہے، اپنا ووٹ کاسٹ کرنے آیا ہوں، پولنگ کا عمل بہترین طریقے سے چل رہا ہے، میری کوشش ہے دونوں حلقوں سے جیتوں، اللہ کرم کریگا۔ جہانگیر ترین

Loading...