Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
انوارالحق کاکڑ

وفاقی کابینہ نے پی آئی اے کی تنظیم نو کی منظوری دے دی

نگران وفاقی کابینہ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی تنظیم نو کی منظوری دے دی جس کے تحت پی آئی اے کو 2 کمپنیوں میں تقسیم کر دیا جائے گا۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے وزارتِ قانون و انصاف کی سفارش اور چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی تجویز پر پشاور میں 8 میں

Loading...