
ایم کیوایم پاکستان کراچی کی بڑی سیاسی جماعت ہے ، امین الحق
امین الحق نے کہا ہے کہ ایم کیوایم پاکستان کراچی کی بڑی سیاسی جماعت ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما امین الحق نے بول نیوز کے پروگرام تجزیہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم عوام کے ساتھ کئےگئے وعدے پورے کرتی ہے، اندرون سندھ مختلف جماعتوں کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی ہے، کراچی سے قومی اسمبلی کی18سیٹیں جیتیں گے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن







