
پاکستان دنیا میں تمام تر تنازعات کا پر امن اور پائیدار حل کا خواہاں ہے، پرویز اشرف
پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں تمام تر تنازعات کا پر امن اور پائیدار حل کا خواہاں ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ پاکستان کی پارلیمان اور عوام یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، مسئلہ کشمیر کا کشمیری عوام کی امنگوں کے







