Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بلاول بھٹو

کسی آزاد امیدوار کو ووٹ دے کر اپنا ووٹ ضائع نہ کریں، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ کسی آزاد امیدوار کو ووٹ دے کر اپنا ووٹ ضائع نہ کریں۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کیماڑی میں پیپلز پارٹی کی انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وعدہ کرتا ہوں کہ الیکشن جیت کر اس شہر کی خدمت کریں گے، کوئی زبان اور کوئی مذہب کی بنیاد پر کراچی کو تقسیم کرنا

Loading...