
مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر خطے میں امن قائم نہیں کیا جا سکتا، گورنر پنجاب
گورنر پنجاب نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر خطے میں دیرپا امن قائم نہیں کیا جا سکتا۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے الحمرا آرٹس کونسل میں محکمہ اطلاعات و ثقافت کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ گورنر پنجاب نے اس موقع پر ایک تصویری نمائش کا افتتاح کیا اور یوم یکجہتی کشمیر کے







