Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہمارا مقابلہ ملک کے مسائل سے ہے سیاستدانوں سے نہیں، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ہمارا مقابلہ ملک کے مسائل سے ہے سیاستدانوں سے نہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے بول نیوز کے پروگرام تجزیہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صرف پیپلزپارٹی الیکشن چاہتی ہے، پیپلزپارٹی کے متعدد دعوؤں کا اطلاق سندھ میں پہلے ہی کرچکے ہیں، یہ حقیقت ہے کسی کواکثریت نہیں ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے

Loading...
Exit mobile version