Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نگران وزیر خارجہ کی یورپی یونین کے خارجہ امور اور سیکورٹی پالیسی کے نمائندے سے ملاقات

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی یورپی یونین کے خارجہ امور اور سیکورٹی پالیسی کے اعلیٰ نمائندے جوزپ بوریل فونٹیلس سے ملاقات ہوئی ہے۔ نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے برسلز میں تیسرے انڈو۔ پیسیفک وزارتی فورم کے موقع پر یورپی یونین کے خارجہ امور اور سیکورٹی پالیسی کے اعلیٰ نمائندے جوزپ بوریل فونٹیلس سے ملاقات کی جس میں عالمی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال

Loading...
Exit mobile version