Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

رواں مالی سال کے 7 ماہ میں برآمدات میں اضافہ ریکارڈ

رواں مالی سال کے7ماہ میں برآمدات میں 7.89فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، ادارہ شماریات نے بیرونی تجارت کے اعدادو شمار جاری کردیئے۔ ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے7ماہ میں برآمدات 17ارب78 کروڑ ڈالر سے زیادہ رہیں جبکہ گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں16ارب48کروڑ ڈالر سے زیادہ کی برآمدات رہیں۔ ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے 7ماہ میں درآمدات میں14.11

Loading...
Exit mobile version