Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سرمایہ کاری کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس، 24 نکاتی ایجنڈے پر غور

 نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت سرمایہ کاری کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں 24 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ اپیکس کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس ہوا، اجلاس تقریباً 4 گھنٹے تک جاری رہا۔ اجلاس میں نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد نے نجکاری امور پر بریفنگ دی جبکہ ایس آئی ایف سی ایپکس کمیٹی کو ایف بی آر کی تشکیلِ نو

Loading...
Exit mobile version