Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نواز شریف کی قیادت میں ترقی کا سفر دوبارہ شروع ہوگا، شہباز شریف

شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں ترقی کا سفر دوبارہ شروع ہوگا۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے فیصل آباد میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 8 فروری کو ہیر پھیر پر نہیں شیر پر مہر لگانی ہے ، نوازشریف کی قیادت میں ترقی کا سفر دوبارہ شروع ہوگا۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ

Loading...
Exit mobile version