8 فروری کو اللہ کے حکم سے الیکشن جیت کے دیکھائیں گے، شہباز شریف
شہباز شریف نے کہا ہے کہ 8 فروری کو اللہ کے حکم سے الیکشن جیت کے دیکھائیں گے۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے لیگ ن کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام صوبوں میں مسیحی برادری کی نمائندگی ہے، مسیحی برادری پورے پاکستان میں بڑی تعداد میں بستے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اقلیتی برادری کو تمام حقوق ملنا چاہیے جس کا آئین
