
کراچی: عام انتخابات میں فول پروف سکیورٹی کے کڑے انتظامات
8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے پیشِ نظر آئی جی سندھ نے 625 اہلکاروں کی اضافی نفری کراچی پولیس چیف کےسپرد کردی۔ کرائم، ویلفیئر،ٹریننگ، لیگل برانچ اورآئی ٹی ونگ سمیت 22 مختلف شعبوں سے 500 اہلکارڈیوٹی دینگے۔ معاون سے نائب قاصد سطح کے 100 اہلکار انتخابات میں پہرے داری پر مامور ہونگے جبکہ آئی ٹی کیڈرکےدیگر25اہلکار8 فروری کو اے آئی جی کراچی کے حکم کے منتظر







