نگران وزیراعظم کا پاکستان اور ایران کے تعلقات کو مستحکم کرنے کا عزم
نگران وزیراعظم انوار الحق نے پاکستان اور ایران کے قریبی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ امیر عبدالاہیان کی نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقات ہوئی جس میں میں دونوں ممالک کے تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں نگران وزیراعظم نے پاکستان اور ایران کے قریبی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے
