Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سراج الحق

جماعت اسلامی پاکستان کی ترقی کا واحد حل ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی پاکستان کی ترقی کا واحد حل ہے۔ سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے انتخابی جلسہ عام سے خطاب  کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی کو اٹھانا ہے اور ان جماعتوں کو دبانا ہے، جماعت اسلامی پاکستان کی ترقی کا واحد حل ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ اور پیپلزپارٹی کی

Loading...