Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حکومت پنجاب الیکشن کے پرامن انعقاد کے لیے تعاون کرے گی، محسن نقوی

محسن نقوی نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب الیکشن کے پرامن انعقاد کے لیے بھرپور تعاون کرے گی۔  نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز انور چوہان کی ملاقات ہوئی جس میں عام انتخابات کے پر امن انعقاد پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ جنرل الیکشن کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ ملاقات میں محسن نقوی نے کہا کہ حکومت پنجاب الیکشن کے پرامن انعقاد

Loading...
Exit mobile version