حکومت ملی تو قرضہ لینے والا نہیں قرضہ دینے والا ملک بنیں گے، سراج الحق
سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت ملی تو قرضہ لینے والا نہیں قرضہ دینے والا ملک بنیں گے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بول نیوز کے پروگرام بس بہت ہوگیا میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ خطے میں ایک اور جنگ چاہتا ہے، ان کی بھلائی اسی میں ہےکہ کہیں نہ کہیں جنگ ہوتی رہے، امن کے سوائے ہمارے پاس کوئی دوسری چوائس نہیں ہے۔
