
ملکی ترقی کیلئے صنعت اور زراعت کا فروغ ناگزیر ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کیلئے صنعت اور زراعت کا فروغ ناگزیر ہے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے انسداد اسمگلنگ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 دنوں میں معیشت کے حوالے سے مختلف اجلاس کیے، چیلنجز کو سمجھنا اور ان پر عمل کرنا ہے تاکہ معیشت کو سنبھالا جاسکے۔ شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کو







