Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی

وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر صدر مملکت نے مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کی تشکیل نو کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کی تشکیل نو کر دی ، وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو کونسل میں شامل کر لیا گیا ہے جبکہ وزیر خزانہ محمد اورگزیب کو کمیٹی سے باہر رکھا گیا ہے۔ مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کے لیے

Loading...