Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جماعت اسلامی انقلاب لانا چاہتی ہے ، سراج الحق

سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی انقلاب لانا چاہتی ہے اور اصل تبدیلی لانا چاہتی ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیچہ وطنی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چیچہ وطنی جماعت اسلامی اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی فلسطین کی آزادی کی بات کرتی ہے جبکہ جماعت اسلامی کشمیر کی آزادی کی بات

Loading...
Exit mobile version