Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شہباز شریف سے عون چوہدری کی ملاقات؛ سیاسی امور پر تبادلہ خیال

مسلم لیگ ن كے صدر میاں شہباز شریف سے امیدوار این اے 128 عون چوہدری کی ملاقات ہوئی جس میں میں دونوں رہنماوں نے ملكی سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ ملاقات میں الیكشن مہم كے حوالے سے  تفصیلی گفتگو بھی ہوئی جبکہ ملاقات میں این اے 128 كی الیكشن مہم بھرپور انداز میں چلانے پر اتفاق بھی ہوا۔ یادرہے کہ عون چوہدری این اے 128 سے

Loading...
Exit mobile version