Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

توانائی کے شعبے میں ہونے والے نقصانات پر قابو کرنے کی ضرورت ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے میں ہونے والے نقصانات پر قابو کرنے کی ضرورت ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب نے کہا کہ خوشی ہے ایسے ہفتے میں اسٹاک مارکیٹ آیا جب نئے ریکارڈ بن رہے ہیں، فرخ خان نے چائنیز پارٹنرز کے ساتھ مل کر اسٹاک کو نئی بلندیوں

Loading...