Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پنجاب پولیس

پتنگ ساز فیکٹریوں اور پتنگ فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

فیصل آباد میں پتنگ ساز فیکٹریوں اور پتنگ فروشوں کیخلاف سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اپنے ایک بیان میں سی پی او محمد علی ضیاء نے کہا کہ  12گھنٹوں میں 11 مقدمات درج،6 مینوفیکچررز و دکانداروں سمیت11 افراد گرفتار کئے جبکہ تین ماہ سے جاری کیمپیئن میں مجموعی طور پر 2613مقدمات درج کر کے2773 ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس نے142048 پتنگیں،

Loading...