Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہم ہر قسم کی دہشتگردی کے خلاف ہیں ،جان اچکزئی

جان اچکزئی نے کہا ہےکہ ہم ہر قسم کی دہشتگردی کے خلاف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہر جگہ دشمنوں کا بھرپور مقابلہ کرنےکی صلاحیت رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں امن و امان کیلئےحکومت اور سیکیورٹی ادارے پوری طرح تیار ہیں، ایران کی پاکستانی خودمختاری کےخلاف کارروائی تعلقات کونقصان پہنچاتی ہے۔ جان

Loading...
Exit mobile version