
وفاقی حکومت کا نئی گاڑیوں کی درآمد سے متعلق بڑا فیصلہ
وفاقی حکومت نے نئی گاڑیوں کی درآمد سے متعلق بڑا فیصلہ کیا ہے، وزارت تجارت نے امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترمیم کردی۔ وزارت تجارت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی حکومت نے 2 ہزار کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دے دی ، اس سے قبل 50 کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑی کو درآمد کرنے کی اجازت تھی۔ اعلامیے کے مطابق 2







