Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
صدر مملکت

پاکستان کے جواہرات اور زیورات کے شعبے میں ترقی کی بڑی صلاحیت ہے ، صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کے جواہرات اور زیورات کے شعبے میں ترقی کی بڑی صلاحیت ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیرِ صدارت شعبہ جواہرات اور جیولری کی ترقی کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں صدر مملکت کو سی ای او پاکستان جیمز اینڈ جیولری ڈویلپمنٹ کمپنی نے شعبے کی ترقی کیلئے اسٹریٹجک پلان کے بارے میں آگاہ کیا۔ اجلاس

Loading...