این اے ایس ٹی پی قومی اہمیت کا اسٹریٹجک منصوبہ ہے،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ این اے ایس ٹی پی قومی اہمیت کا اسٹریٹجک منصوبہ ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کراچی میں نیشنل ایرواسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پاک کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی، این اے ایس ٹی آمد پر آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
