تعلیم کا حصول ملکی ترقی کے لیے لازم ہے، گورنر پنجاب
گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ تعلیم کا حصول ملکی ترقی کے لیے لازم ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے فاطمہ جناح وویمن یونیورسٹی راولپنڈی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طالبات کی کامیابی سے ان کے خاندان اور پورے ملک کی کامیابی جڑی ہوئی ہے اور یہ وہ گوہر نایاب ہیں جنہیں یونیورسٹیاں اور کالجز تراشتے ہیں۔ گورنر پنجاب
