Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وفاقی وزیرداخلہ

دہشتگردی کےخلاف جنگ پاکستان کی بقاء کی جنگ ہے، محسن نقوی

محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کےخلاف جنگ پاکستان کی بقاء کی جنگ ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پشاور میں وزیر اعلیٰ ہاؤس آمد ہوئی، خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا خیبر مقدم کیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے ہونے والی ملاقات میں امن و امان اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

Loading...