Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان کی ترقی کا واحد راستہ تعلیم ہے، وفاقی وزیر تعلیم

نگران وفاقی وزیر تعلیم مدد علی سندھی نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کا واحد راستہ تعلیم ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر تعلیم مدد علی سندھی نے لاہور لیڈز یونیورسٹی کے ساتویں کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یہاں آ کر دلی خوشی ہوئی ہے، کانووکیشن ایک یادگار موقع ہوتا ہے،اس روز طلبا و طالبات اپنی محنت کا ثمر حاصل کرتے ہیں۔ مدد

Loading...
Exit mobile version