آنے والے سال کیلئے برآمدات میں 20 بلین ڈالر اضافے کی توقع ہے، گوہر اعجاز
نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ آنے والے سال کے لیے برآمدات میں 20 بلین ڈالر کے اضافہ متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے برآمدات میں اضافے سے متعلق اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کی برآمدات میں خاطر خواہ اضافے کے لیے کوشاں ہیں، سال 2024 کے لیے برآمدات میں 20 بلین ڈالر اضافے کی توقع ہے۔ گوہر
