جماعت اسلامی ملک میں احتساب کا نظام نافذ کریگی، سراج الحق
سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ملک میں احتساب کا نظام نافذ کریگی۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے تلہ گنگ شہر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مفتی تقی عثمانی نے فتویٰ دیا ہے کہ فلسطین میں جہاد فرض ہو چکا ہے، سب سے پہلے عربوں پر جہاد فرض ہے اگر وہ نہیں کرتے ہم پر یہ جہاد فرض
