بلے کے نشان کے لیے قانونی جنگ ، پشاور ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت
پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران الیکشن کمیشن کے وکیل نے دلائل دیئے۔ عدالتِ عالیہ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس ارشد علی پر مشتمل بینچ سماعت کر رہا ہے، دورانِ سماعت پی ٹی آئی کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ بیرسٹر گوہر راستے میں ہیں، اس لیے سماعت کچھ دیر
