
ملکی ذخائر کو کوڑیوں کے بھاؤ فروخت نہیں ہونے دیں گے،مریم نواز
مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملکی ذخائر کو کوڑیوں کے بھاؤ فروخت نہیں ہونے دیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت مائنز اینڈ منرلز ڈیپارٹمنٹ کے منصوبوں کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں پنک راک سالٹ کی خام حالت میں برآمد پر پابندی کی تجویز پر اتفاق ہوا۔ اجلاس میں مائنز اینڈ منرل لیبر کی فلاح و بہبود کے منصوبوں کیلئے 25







