Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلقات کا فروغ وقت کی ضرورت ہے، نواز شریف

نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کا فروغ وقت کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف سے پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں نواز شریف نے کہا کہ پاکستان

Loading...
Exit mobile version