Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ، دہشتگرد زخمی حالت میں گرفتار

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے میں ایک دہشتگرد کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، سیکورٹی فورسز نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے

Loading...
Exit mobile version