Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نگران حکومت اسمگلنگ کے خاتمے کیلئے اقدامات کرتی رہے گی، نگران وزیرِ اعظم

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نگران حکومت اپنی مدت کے آخری لمحے تک اسمگلنگ کے خاتمے کیلئے اقدامات کرتی رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت تجارت اور سرحدی اضلاع میں اسمگلنگ کے خاتمے پر جائزہ اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور اسمگلنگ کی

Loading...
Exit mobile version