خواتین اور بچیوں کی جبری شادی کا سلسلہ نہ تھم سکا
خیبرپختونخوا کے ضلع پشاور میں خواتین اور بچیوں کی جبری شادی کا سلسلہ گزشتہ برس 2023 کے دوران بھی نہ تھم سکا، خواتین اور کم عمر بچوں کی جبری شادیوں سے متعلق پولیس نے رپورٹ جاری کردی ہے۔ جبری شادیوں سے متعلق پولیس کی رپورٹ کے مطابق 2023 میں خواتین اور بچیوں کی جبری شادیوں کی 53 ایف آئی آرز درج کی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق 50 کیسز میں
