Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عام انتخابات کی تیاریاں، ملک بھر میں آر اوز کا الیکشن منیجمنٹ سسٹم فعال

ملک بھر میں عام انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں،ملک بھر میں آر اوز کا الیکشن منیجمنٹ سسٹم فعال ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آر اوز نے الیکشن منیجمنٹ سسٹم پر کام کا آغاز کر دیا ہے، آر اوز انتخابی شیڈول میں امیدواروں کی حتمی فہرست آر ایم ایس کی ذریعے ہی الیکشن کمیش کو فراہم کریں گے۔ ملک بھر کے آر آوز الیکشن شیڈول کا آخری مرحلہ ای

Loading...
Exit mobile version