Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیٹرول کی قیمتوں کے حوالے سے عوام کے لئے اچھی خبر

نئے سال کی آمد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق یکم جنوری سے پیٹرول کی قیمت میں آئندہ 15 روز کے لیے معمولی کمی کی جاسکتی ہے جس میں پیٹرول ایک روپے 50 پیسے سستا ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم جنوری سے ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 30 پیسے تک اضافہ ہو سکتا ہے

Loading...
Exit mobile version