سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی فواد چوہدری کی گرفتاری اور طویل نظر بندی کی مذمت
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی گرفتاری اور طویل نظر بندی کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی گرفتاری اور طویل نظر بندی کی مذمت کرتے ہوئے اب انتقامی کارروائیوں کو ریاست کی سیاسی انتقام کی بدترین مثال قرار دیا ہے۔ سپریم کورٹ بارکی جانب سے جاری کردہ
