
وزیراعظم سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کی ملاقات
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے ملاقات کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام اباد کا دورہ کیا، شہباز شریف کی نیول ہیڈ کوارٹرز آمد پر پاک بحریہ کے چاک و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ دورے کے دوران وزیراعظم نے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات بھی کی جس میں پاک بحریہ کے حوالے







