پڑوسی ممالک کے ساتھ مسائل مذاکرات سے حل کرنا چاہتے ہیں، فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پڑوسی ممالک کے ساتھ مسائل مذاکرات سے حل کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پورے ملک میں عام انتخابات کا اعلان ہوچکا ہے، امیدواران کاغذات نامذگی جمع کراچکے ہے اور اس وقت کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال چل رہی ہے۔ مولانا فضل الرحمن نے کہا
