Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبود اور خوشحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے، نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نےکہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبود اور خوشحالی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت بلوچستان کے امور پر اہم جائزہ اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں نگران وفاقی وزیر منصوبہ بندی سمیع سعید، نگران وفاقی وزیر قانون و آبی وسائل احمد عرفان اسلم اور

Loading...
Exit mobile version