عدلیہ نے صرف نشان نہیں لوگوں کا اعتماد بھی بحال کیا ہے، گوہر علی خان
پی ٹی آئی رہنما گوہر علی خان نے کہا ہے کہ عدلیہ نے صرف نشان نہیں لوگوں کا اعتماد بھی بحال کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں پی ٹی آئی رہنما گوہر علی خان نے الیکشن کمیشن کے معطلی کو انصاف کی فتح قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کو دیوار سے لگائے جانے کی کوشش کی جارہی ہے، عدالت نے ہر
